وزیراعظم کا توانائی بچت پنکھا ریپلیسمنٹ پروگرام
پاکستان میں بجلی کی بچت ایک بڑا چیلنج ہے۔ بجلی کے زیادہ استعمال کی وجہ سے نہ صرف لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ صارفین کے ماہانہ بل بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے “انرجی ایفیشنٹ فین ریپلیسمنٹ پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پرانے…








