نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ختم کر کے نیٹ بلنگ سسٹم نافذ کر دیا
پاکستان میں سولر توانائی کے شعبے میں ایک بڑی پالیسی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے باضابطہ طور پر نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ نظام سے تبدیل کر دیا ہے، جو کہ نئے NEPRA (Prosumer) Regulations 2026 کے تحت نافذ العمل ہو چکا ہے۔ پاکستان…
